مسلح نوجوانوں کو تشدد سے کچھ حاصل نہیں ہوگا : گورنر ستیہ پال ملک

   

کشمیر کے گورنر ستیہ پال نے کہا کہ نوجوانوں کو ہتہیار لینے سے کچھ نہیں ہوگا انہیں ہتھیار چھوڈنے ہونگے ہم انکے لیے کچھ بھی کرنے تیار ہیں، مزید کہا کہ آپریشن آل اوٹ کے نام سے کویی بھی آپریشن نہیں ہے لوگ غلط فہمیاں پہیلا رہے ہیں، آیسا بھی نہیں ہو سکتا کہ آپ گولی چلاییں اور ہم خاموش رہیں اور اپکو گلدستہ دیں ہم نے کویی اپریشن نہیں کیا ہے ہم تو یہی چاہتے کہ ہمارے بچے واپس اییں انہیں اس راستے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، انکے لیے ہم سب کچھ کرنے تیار ہیں انکا راستہ چھوڈ دیا جاے، انہوں نے فاروق عبدللہ پر تبصرہ کرتے ہوے کہا کہ سیاسی لوگوں کی مجبوریاں ہوتی ہے ، اس ملک میں سیاست دان ووٹ کے لیے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں ، فاروق صاحب ہر روز ایک نیا شوشہ چھوڑتے ہیں پھر اس سے مکھر جاتے ہیں ، وہ ایک بڑے آدمی ہے میں انکا بہت احترام کرتا ہوں میرا ان پر تبصرہ کرنا ٹھیک نہیں، انہوں نے اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں کہا کہ ہم تو تیار ہیں الیکشن کمیشنر جب بھی کہینگے ہم تیار ہیں۔
سیاست نیوز