مسلسل بارش سے پرائمری اسکول کا ایک حصہ منہدم

   

آرمور۔منڈل ایجوکیشن آفیسر راجہ گنگا رام کی نگرانی میں آرمور منڈل منتھنی دیہات کا دورہ کیا گیا اور 1927 میں نظام سرکار کے دور حکومت میں تعمیر کردہ پرائمری اسکول کا معائنہ کیا گیا جو مسلسل 5 دنوں سے ہورہی بارش کی وجہہ سے اسکا ایک حصہ منہدم اسطرح کرونا وائرس کی وباء کے پیش نظر اسکول کو تعطیلات ہونے کی وجہہ سے کوئی حادثہ پیش نہیں آیا اس طرح یم پی ڈی او گوپی بابو، تحصیلدار سنجے راو ،ایم ائی او راجہ گنگا رام نے بتایا کہ اس اسکول کی نئی عمارت کے لئے نمائندگی کی گئی اس موقع پر ایم پی پی پسکا نرسیا، زیڈ پی ٹی سی سنتوش، اور دیگر موجود تھے۔