مسلمانوں پر مشتعل کرنے اپوزیشن پر کے لکشمن کا الزام

   

حیدرآباد ۔ یکم مارچ ( این ایس ایس ) ریاستی بی جے پی کے صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے اتوار کو الزام عائد کیا کہ اپوزیشن جماعتیں شہریت ترمیمی قانون کے بارے میں غیر ضروری طور پر الجھن زدہ بیانات دیتے ہوئے ملک بھر کے مسلمانوں کو مشتعل کر رہی ہیں ۔ ڈاکٹر لکشمن نے وکلاء اور ڈاکٹروں کے ساتھ او بی سی مورچہ کے آج یہاں ریاستی پارٹی آفس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اس قانون کو