’’مسلمانوں کو نماز عیدالفطر کی اجازت دی جائے‘‘

   

Ferty9 Clinic

ریاستی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید ،ایم یل سی ٹی جیون ریڈی کا خطاب
جگتیال ۔20 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال ضلع میں کانگریس پارٹی سینیر قائد و یم یل سی ٹی جیون ریڈی نے آج شام اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں کی پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے ریاستی حکومت پالسیوں کو بنایا تنقید کا نشانہ بنایا انہوں مسلمانوں کے ماہ رمضان جیسے مقدس مہینے اور عیدالفطر کے موقع نماز کی اجازت دی جاے اور ہر سال حکومت کی جانب سے رمضان کے موقع پر دیے جانے والے عید پیاکیج کو بھی فوری تقسیم کیا جایے آج لاک ڈاون کی وجہ سے ہر کوی پریشان ہے ایسے میں انھیں حکومت کے امداد کی ضرورت ہے اور انھوں نے ریاستی حکومت کی جانب سے عبادت گاہوں پر پابندی اور دیگر پر چھوٹ پر حیرت کا اظہار کیا اور انہوں نے کسانوں کو حکومت کے بتلائے ہوئے فصل ڈالنے پر رعیتو بندھو اسکیم سے رقم دینے کیی سخت مذمت کی اور اس سے ہر کسان کو فی ایکٹر 5000 ہزار کا نقصان ہوگا اور انہوں نے ریاستی حکومت کسانوں کو رائس ملرس کا غلام بنانے اور رائس ملرس کے ساتھ ساز باز کا الزام لگایانہوں نے کے سی آر کو رائس ملرس کا ایجنٹ اور رعیتو بندھو میں ھیرا پھیری کر نے کیلئے زرعی پالسیوں کو روبہ عمل لانے کاالزامل لگایااور باریک چاول کو ریاستی حکومت کی جانب سے خریداری کرنے کا کسانوں کو تیقن دینے اور 2500 روپیے فی کنٹل امدادی قیمت فراہم کرنے کا مطا لبہ اس موقع پر سابقہ بلدیہ چیرمین ناگہ بھوشنم اور یم پی ٹی سی نندم کونسلر درگیا بنڈہ شنکر ریاض مکثر علی نہال اور دیگر موجود تھے۔