گوہاٹی : آسام اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر تعلیم ، صحت اور فینانس ہیمنت بسوا شرما نے کہا کہ بی جے پی کو آسام میں بنگالی نژاد مسلمانوں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ مسلمان انتہائی فرقہ پرست ہوتے ہیں۔ مسلمانوں نے کبھی بی جے پی کو ووٹ نہیں دیا ہے۔ ’’میاں مسلم‘‘ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو ’’میاں مسلم ‘‘ووٹ کی ضرورت نہیں۔