٭ لکھنو :۔ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان نے کہاکہ مسلمان بڑے محب وطن ہیں ۔ ان کو موقع حاصل رہنے کے باوجود وہ 1947ء میں پاکستان نہیں گئے ۔ انہیں CAB کی منظوری کے ذریعہ حب الوطنی کی سزا دی جارہی ہے ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جمہوریت میں صرف شمار کیا جاتاہے ۔