نیویارک 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کون سچا ہندوستانی ہے اِس سوال کے جواب میں ہندو بچے اپنے مسلم دوستوں کی بہ نسبت اپنی قومی شناخت کے مطابق اپنے مذہب کو مربوط کرسکتے ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی برکلے کی تحقیق کے بموجب مسلم بچے اپنے مذہب کی بناء پر ہندو بچوں سے کم ہندوستانی خود کو محسوس نہیں کرتے۔ 79 ہندو اور 81 مسلم بچوں سے تحقیق کی گئی۔
امریکی اور دیگر دو تھائی عدالت میں فائرنگ کرتے ہوئے باہر نکل گئے
اسٹار پٹایا (تھائی لینڈ) 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پٹایا عدالت کے کمرے میں کارروائی جاری تھی جبکہ کئی افراد اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے عدالت کے احاطہ سے باہر چلے گئے جن میں سے ایک امریکی اور دیگر دو ہنوز مفرور ہیں۔