لکھنو 28 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )لکھنو میں ایک 29 سالہ مسلم خاتون علیشا خان نے اپنے پہلے روزہ کے بعد ایک ہندو مریض وجئے رستوگی کو خون کا عطیہ دیا ۔ مریض کو خون کی بہت ضرورت تھی اور کوئی آگے نہیں آ رہا تھا ایسے میں علیشا خان نے عطیہ دیا ۔