مسلم طلبہ کیلئے لا سیٹ کوچنگ

   

حیدرآباد ۔ 24 مارچ (پریس نوٹ) عوامی انصاف مومنٹ کی جانب سے ریاست تلنگانہ کے مسلم طلبہ کو لاسیٹ 2019ء کیلئے کوچنگ کا اہتمام کیا جارہا ہے اور ایل ایل بی میں داخلہ کیلئے مکمل رہنمائی کی جائے گی۔ 5 سالہ ڈگری کورس کیلئے انٹرمیڈیٹ (10+2) اور 3 سالہ ڈگری کورس کیلئے کسی بھی ڈسپلن میں ڈگری کامیاب امیدوار اہل ہیں۔ اس کیلئے کوچنگ فیس 5,500 روپئے ہے۔ دلچسپی رکھنے والے طلبہ https://bit-ly/2ucscvg پر درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ داخلہ کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے۔ کلاسیس کا آغاز اپریل کے پہلے ہفتہ میں ہوگا۔ مزید تفصیلات کیلئے ربط کریں۔ خالد حسن : 9291523184 یا ای میل : lword1dlaw@gmail.com