مسلم پروفیسر کے استعفیٰ پر خوشی منانامکروہ حرکت

   

Ferty9 Clinic

٭ ایکٹر فرحان اختر نے بنارس ہندو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس پر شدید تنقید کی ہے جنہوں نے سنسکرت ودیا دھرم وجنان سنکیا سے مسلم پروفیسر کے استعفیٰ اور آرٹس فیکلٹی میں ان کی شمولیت پر جشن منایا ہے۔ فرحان نے اسٹوڈنٹس کا ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ پروفیسر فیروز خان کے استعفیٰ پر طلباء کا خوشی منانا طلبہ برادری پر دھبہ ہے۔ اداکارہ رچا چڈھا نے بھی طلبہ کی حرکت پر تنقید کی ہے ۔