مشرقی انگلینڈ: پہلی مسلم خاتون میئر بن گئی۔

,

   

کیمبرج: مشرقی انگلینڈ کے کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون میئر کے عظیم عہدہ پر فائز ہوئی ہے۔ اس خاتون کا نام سمبل صدیقی بتایا جاتا ہے۔ سمبل بچپن میں ہی پاکستان سے امریکہ اپنے والدین کے ساتھ آگئی تھی۔

انہیں کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس سے قبل وہ کونسل رکن رہ چکی ہیں۔