حیدرآباد 3 فروری(یواین آئی) اے پی مشرقی گوداوری میں شیر کے پنجوں کے نشانات سے سنسنی پھیل گئی۔کرگاپاڈو گاوں میں اس جنگلی جانورکے پنجے نظرآئے ۔