مشہور جاپانی پہلوان کورونا کا شکار

   

ٹوکیو: جاپان کے معروف سومو ریسلر ہاکوہو شو عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق جاپان سومو اسوسی ایشن نے اعلان کیا کہ ہاکوہو شو کا کورونا وائرس ٹسٹ مثبت آیا ہے۔