قاہرہ: مصر کے مشرقی صوبے سویز میں ایک مسافر بس کے اُلٹنے کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ۔میڈیا کے علاقہ سویز کے علاقے عین السخنہ میں ایک مسافر بس الٹ گئی۔ابتدائی معلومات کے مطابق، حادثے میں 7افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 25 افراد زخمی ہیں۔