مصر اور چین مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مل کر کام کریں گے

   

قاہرہ: مصر اور چین مسئلہ فلسطین کا ٹھوس اور جامع حل تلاش کرنے کیلئے مل کر کام کریں گے ۔مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری اور ان کے چینی ہم منصب وانگ یی نے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کیلئے اپنے ممالک کی کوششوں میں ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔