قاہرہ: مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے فلکیاتی اور جیو فزیکل ریسرچ کے صدر ڈاکٹر جد القادی نے کہا ہے کہ رجب کے مہینے کے دنوں کی تعداد 29 ہے ۔ شعبان کا آغاز فروری کی 11 تاریخ کو ہوگا لہذا رمضان کا آغاز مارچ کی گیارہ تاریخ کو ہو رہا ہے ۔