مصر میں 7پولیس اہلکار ہلاک

   

Ferty9 Clinic

قاہرہ، 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے شورش زدہ علاقے شمالی سینائی میں اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ دی لیونٹ کے مسلح گروپ کے حملہ میں مصر کے 7پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے حوالہ سے رپورٹ دی ہیکہ یہ حملہ منگل کو علاقائی دارالحکومت عارش کے قریب پولیس اہلکاروں کے جمع ہونے کے مقام پر کیا گیا۔