حیدرآباد۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) شہر کے علاقہ ایس آر نگر میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں معاشقہ کی دوسرے نوجوان سے منگنی سے دلبرداشتہ ایک میوہ فروش نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ شیخ الطاف ساکن ایرہ گڈہ ایس آر نگر ایک لڑکی سے محبت کیا کرتا تھا لیکن حالیہ دنوں میں اس لڑکی کی منگنی دوسرے نوجوان سے ہوگئی تھی۔ جس کے نتیجہ میں وہ دلبرداشتہ ہوگیا تھا اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوگیا تھا۔ شیخ الطاف نے آج پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ ب