گمبھی راوپیٹ۔ راجننہ سرسلہ ضلع کے گمبھی راوپیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں واقع موضع سمدرا لنگا پور میں ایک 21 سالہ نوجوان سی سوامی گھریلو معاشی پریشانیوں کے باعث درخت دے لٹکر پھانسی کے زریعہ خودکشی کرلی۔ایس آی نیلم راوی نعش کا پنچ نامہ کرتے ہوے پوسٹ مارٹم کے لیے راوآنہ کردیا