معذرت خواہی کا ارادہ نہیں : کنال کامرا

   

Ferty9 Clinic

ممبئی : کامک آرٹسٹ کنال کامرا نے سپریم کورٹ کے خلاف اپنے ٹوئیٹس واپس لینے یا ان کیلئے معذرت خواہی کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان میں کچھ غیر درست نہیں ۔ اٹارنی جنرل وینوگوپال نے کنال کے خلاف فوجداری تحقیق کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دی ہے ۔ اس کے باوجود کنال کا موقف برقرار ہے ۔