معروف مزاح نگار مجتبیٰ حسین کا حیدرآباد میں انتقال ہوگیا

,

   

معروف مزاح نگار مجتبیٰ حسین کا حیدرآباد میں انتقال ہوگیا

 

حیدرآباد: مشہور مزاح نگار مصنف مجتبیٰ حسین کا آج صبح حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔

مجتبیٰ حسین کو اردو ادب کی مزاحیہ جہت میں ان کے خدمات کو دیکھ کر 2007 میں پدم شری سے نوازا گیا تھا۔ 

حال ہی میں انہوں نے اس ملک کے اقلیتوں کے ساتھ ہوئی ناانصافی کے خلاف بطور احتجاج اپنا پدم شری اعزاز حکومت کو واپس کردیا تھا۔