٭ پرتگال میں سرخ سیاہی سے لکھنا برا سمجھا جاتا ہے ۔
٭ ٹیلی فون نمبر پہلی بار 1878-1880 ء کے درمیانی عرصہ میں امریکہ کے شہر لوویل میں استعمال کئے گئے ۔
٭ کلاشنکوف ، میخائل کلاشنکوف ‘‘ نے ایجاد کی ۔
٭ اونٹ کے پاس صحرا میں ریت سے بچنے کیلئے آنکھوں پر تین پپوٹے ہوتے ہیں۔
٭ گرم پانی ، ٹھنڈے پانی کی نسبت جلد برف بنتا ہے ۔
٭کوہ نور ہیرے کو تراشنے سے قبل اس کا وزن 793.6 قیراط تھا۔