٭ بی جے پی کی جانب سے حریفوں کو تنگ کرنے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس کے شتروگھن سنہا نے کہا کہ مہاتما گاندھی اور جئے پرکاش نارائن اگر آج موجود ہوتے تو معلوم نہیں ان کے ساتھ کیا رویہ اختیار کیا جاتا۔ دپیکا پڈوکون کی جے این یو اسٹوڈنٹس کو حمایت کی ستائش کرنے پر شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی کو ہراساں کئے جانے پر یہ بیان جاری کیا گیا ۔ خوش قسمتی سے گاندھی جی اور جے پی ہم میں موجود نہیں ہے۔