معیاری وسائل کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کا مفت انتظام

   

Ferty9 Clinic

اقلیتی اقامتی جونیئر کالج کاماریڈی میں داخلے ، استفادہ کی اپیل

کاماریڈی :ہر فرد پڑھے گا ہر گھربڑھے گا اس نعرے کو حکومتِ تلنگانہ عملی اقدامات کا بیڑا اٹھایا اسی کی زندہ مثال سارے تلنگانہ اسٹیٹ میں اقلیتی اقامتی میناریٹی ریسڈیشنل اسکول اور کالج کے شکل میں موجود ہیں.شہرِ کاماریڈی کے لئے فخر ہے کہ تلنگانہ میناریٹی اقلیتی اقامتی ریسیڈنشیل جونیر کالج جو تقریبا 4 سال سے اپنی خدمات انجام دے رہا ہے جس میں آپ کے باشعور بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کا انتظام اور تمام وسائل کے ساتھ محفوظ مقام ہیں جس میں اساتذہ کی مکمل نگرانی رہتی ہیں صحت کی مکمل نگہداشت بھی کی جاتی ہے صاف و شفاف غذائی اشیاء کا بالکل مفت اہتمام کیا جاتا ہے اور عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم کی کلاسس کا بھی اور پنجگاہ نمازوں کااہتمام کرایاجاتا ہے اور ورزش کلاسس بھی دیئے جاتے ہیں عصری ڈیجیٹل کلاسس JEE NEET.CIVILS.DEFENCE & SPORTS کی مفت اسپیشل کوچینگ بلکل دیجاتی ہے ۔نوٹ. کاماریڈی میناریٹی جونئیر کالج آپ سے اپیل کرتا ہے کہ داخلوں 2021/22 کا آغاز ہو چکا ہے اس کی آخری تاریخ 20/میء 2021 ہے داخلے کے لئے *موباییل ائپ (TMREIS) کو پلیے اسٹور سیڈونلوڈ کرکے داخل کر سکتے ہیں بالراست دیون پلی جونئیر کالج سے رابطے کرتے ہوئے اخلہ کرواسکتے ہیں۔پرنسپل میر امتیاز علی سے ملاقات کریں۔ رابطہ کیلئے فون نمبر *8978847884* ہے