سڈنی 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا میں آج دوسرا طاقتور سمندری طوفان اندرون دو دن آیا۔ سمندری طوفان ویرونیکا سے ملک کے شمالی ساحل پر زبردست اثر پڑا۔تیز ہواوں کے نتیجہ میں ساحلی علاقوں کے عوام کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔