مغربی بنگال میں بی جے پی کارکن کی رہائش گاہ پر بم پھینکا گیا

   

مغربی بنگال: رام نگر کالونی کے علاقے میں بی جے پی کارکن کی رہائش گاہ پر جمعہ کی رات ایک نامعلوم شخص نے بم پھینکا۔

ابھی تک کسی کے زخمی یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

پولیس موقع پرپہنچ گئی ہے۔

مزید ، تفصیلات کے کےلیے انتظار کریں۔