مغربی بنگال میں بی جے پی کی چنتن بیٹھک

   

Ferty9 Clinic

کولکتہ 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے مغربی بنگال میں اپنی دو روزہ چنتن بیٹھک شروع کردی ہے جس میں 2021 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی و تنظیمی مسائل پر غور ہو رہا ہے ۔ بی جے پی نے ریاست میں ایک کروڑ افراد کی رکنیت کا منصوبہ بنایا ہے ۔