استنبول۔ ترک صدر رجب طیب اردغان نے زیر حراست سماجی رہنما عثمان کافالا کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکہ، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی دے دی۔عثمان کافالا 2017 سے جرم ثابت ہوئے بغیر قید میں ہیں ۔