مغربی کنارے کی نوآبادیات کا انضمام : نتن یاہو کا عہد

   

Ferty9 Clinic

یروشلم ۔یکم ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے آج عہد کیا کہ اُن سے ناراض ہونے کی مزید کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ مملکت اسرائیل کے نمائندہ ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ دیرینہ حکومت اسرائیل کی پالیسی ترک کر کے مغربی کنارے میں تعمیر کردہ یہودی نوآبادیات کو انتخابات کے بعد اسرائیل میں ضم کردیں گے ۔ انتخابات کے بعد 6لاکھ سے زیادہ عمارتوں کو اسرائیل میں ضم کیا جائے گا ۔