مغلوں کی تاریخ نہیں مٹائی جاسکتی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

   

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا۔ مغلوں کے باب این سی ای آر ٹی کی کتابوں سے ہٹا دیے گئے ہوں گے، لیکن شاہجہاں، اورنگ زیب، اکبر، بابر، ہمایوں اور جہانگیر کو کیسے بھلایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے 800 سال تک ہم پر حکومت کی۔