میدک۔ 16 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی میدک ایم پدما دیویندر ریڈی نے کہا کہ حلقہ اسمبلی میدک کے نوجوانوں کو ٹو وہیلر اور فور وہیلرس گاڑیوں کے لائسنس مفت سربراہی پروگرام کو زبردست ردعمل حاصل ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں میں قریب 3 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔