حیدرآباد ۔ 4 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ حکومت نے مقامی اداروں کی ترقی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے 250 کروڑ روپئے جاری کئے ہیں ۔ ان میں ضلع پریشد کے لیے 125.87 کروڑ اور منڈل پریشد کے لیے 124.12 کروڑ روپئے شامل ہیں ۔ فنڈز کی اجرائی کے لیے محکمہ پنچایت راج نے احکامات جاری کئے ۔ ن