مقدمات کی آن لائن سماعت 6 نومبر تک برقرار رکھنے تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ

   

حیدرآباد : کورونا کی جاریہ وباء کے پیش نظر تلنگانہ ہائی کورٹ نے مقدمات کی آن لائن سماعت کے جاریہ طریقہ میں 6 نومبر تک توسیع کی ہے۔ عدالت نے آن لائن یا شخصی طور پر مقدمات دائر کرنے کا جاریہ طریقہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔