کوالالمپور : ملائیشیا میں دو سروں والے کچھوے کی پیدائش، دریافت کے 3 روز بعد مر گیا۔ یہ کچھوا ملائیشیا کے علاقے مابل آئس لینڈ میں پایا گیا تھا۔ یہ کچھوا ایک گھونسلے میں 90 دیگر کچھوؤں کے ساتھ دیکھا گیا۔ آبی حیات کے ماہر ڈیوڈ میک کپن کا کہنا ہے یہ ناقابل یقین حیران کن واقعہ تھا۔
