کوالالمپور : ملائیشیا ئی حکام نے اس کے آبی راستوں پر غیرقانونی داخلے پر 60 چینی شہریوں کو حراست میں لے لیا اور 6 جہازوں کو ضبط کرلیا۔ جنوب مشرقی ایشیائی ملک ملائیشیا کی میری ٹائم انفورسمنٹ ایجنسی نے بتایا کہ چین کے جہاز ماریشیس جارہے تھے، لیکن کسی خرابی کی وجہ سے وہ رُک گئے۔ ملائیشیا نے بتایا کہ 2016ء سے 2019ء کے درمیان چین کی کشتیوں نے دراندازی کی۔
