ملازمت کرتے ہوئے 9گھنٹے سوئیں،ایک لاکھ پائیں

   

٭ ویکفٹ ڈاٹ کو( Wakefit.co) ایک ایسی کمپنی ہے جو نوکری پیشہ ملازمین کو سونے کیلئے بطور انعام ایک لاکھ روپئے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ کمپنی کے مطابق مذکورہ کمپنی ایسے سونے والے ملازمین کو ہایئر کررہی ہے جنہیں روزآنہ 9گھنٹے سونا ہے ، انہیں مسلسل 100رات تک سونے پر کمپنی انہیں ایک لاکھ روپئے بطور انعام دے گی ۔ سونے والے ملازمین کیلئے گھر سے کام کرنے کی سہولت ہوگی اور انہیں دن کی ملازمت چھوڑنے کی ضرورت بھی نہیں رہے گی ۔ تاہم امیدوار کیلئے گریجویٹ ہونا ضروری ہے ۔