حیدرآباد۔ ملازمت کی تلاش میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ 30 سالہ بھون کمار جو برنداون کالونی علاقہ کا ساکن اور نلہ کنٹہ علاقہ کے ساکن شخص شانتا رام کا بیٹا جو ملازمت کی تلاش میں تھا جس نے ہوٹل میں کمرہ کرایہ پر حاصل کیا اور ملازمت کی تلاش میں ناکامی پر مایوسی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔