ملاوٹی ادرک لہسن پیسٹ تیار کرنے والا تاجر گرفتار

   

حیدرآباد : /19 اگست (سیاست نیوز) ملاوٹی ادرک لہسن پیسٹ تیار کرنے والے ایک تاجر کو سنٹرل زون ٹاسک فورس ٹیم نے 2 افراد بشمول کارخانہ کے مالک کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ محمد ظفر عالم ساکن ملے پلی ناقص اور ملاوٹی ادرک لہسن پیسٹ تیار کرتے ہوئے اسے اپنے ایجنٹ سومناتھ شیٹی ساکن مالاکنٹہ گوشہ محل کے ذریعہ فروخت کررہا تھا ۔ اس بات کی اطلاع ملنے پر ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم نے وہاں دھاوا کرتے ہوئے ظفر عالم کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے 650 کیلو ادرک لہسن پیسٹ جس کی مالیت 5 لاکھ بتائی جاتی ،کو ضبط کرتے ہوئے اسے بیگم بازار پولیس کے حوالے کردیا ۔ ب