ملا کی دوڑ مسجد تک ، مودی کی دوڑ پاکستان تک :ادھیر

,

   

٭٭ کانگریس لیڈر ادھیرچودھری نے راجیہ سبھا میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے صرف تین طلاق ، آرٹیکل 370 ، مسلمانوں اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں ہی بات کی اور اپنی حکومت کی تمام ناکامیوں کو چھپادیا ۔ اس لئے کہتے ہیں کہ ملا کی دوڑ مسجد تک ، ہندوستان کے پردھان منتری کی دوڑ پاکستان تک ۔