٭ دہلی : دہلی کے سابق پولیس کمشنر نیرج کمار جس نے نربھیا واقعہ سے نمٹا ہے، کہاکہ عصمت ریزی اور قتل کے مجرم کو ہلاک کردینے کا کبھی ان کے دماغ میں خیال بھی نہیں تھا۔ اس وقت بہت زیادہ دباؤ تھا، مجرم کو بھوکے شیروں کے سامنے پھینک دینے کے پیغامات آرہے تھے لیکن ہم نے قانون پر عمل کیا۔