٭ لندن : ملکہ الزیبتھ دوم کے گیسو سنوارنے والے نے انکشاف کیا ہے کہ ملکہ ایسے کپڑے نہیں پہنیں گی جن میں فر ہو۔ بکھنگم پیالس ملکہ کی سرکاری قیامگاہ سمجھی جاتی ہے۔ چند نئی عمارتوں کا نقشہ بھی تیار کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فر کا کوئی لباس جعلی سمجھا جائے ، جانوروں کے حقوق کے گروپ پیٹا برطانیہ نے ٹوئیٹر پر تحریر کیا ہے کہ اس خوشی میں وہ ایک گلاس جن پی رہے ہیں کیونکہ ملکہ نے آئندہ فر کا لباس نہ پہننے کا فیصلہ کیا ہے ۔