ملک میں تعلیمی طبی اور روزگار کے ساتھ زندگی گزارنا ہر شہری کا دستوری حق

   

عوام کی ہر طرح کی تکلیف کو درست کرنا حکومت کی ذمہ داری ، ٹی جیون ریڈی کی پریس کانفرنس

جگتیال : کانگریس پارٹی سینیر رکن قانون ساز کونسل ٹی جیون ریڈی نے آج جگتیال میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں کی پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے ملک میں تعلیمی ،طبی اور روزگار کے ساتھ ساتھ زندگی گذارنا اور ملک میں آیوشمان بھارت اور آروگیہ شری اسکیم سے استفادہ کرنا ہر شہری کا دستوری حق ہے اور اسکی سہولتیں پہنچانہ مرکزی و ریاستی حکومت کی زمہ داری ہے آج پورا ملک کورونا وائرس سے پریشان ہے حکومتیں طبی سہولیات کی فراہمی میں ناکامیوں کو چھپانے کیلیے ایک دوسرے پر الزام تراشیاں اور عوامی توجہ ہٹانے اور سیاسی فائدہ کیلئے مذہبی جماعت تبلیغ سے جوڑ کر مذہبی رنگ دینے کا لگایا الزام جب کہ ملک کے دارالحکومت دہلی پر لا اینڈ آرڈر کنٹرول مرکزی حکومت کے ہاتھ میں ہے جبکہ اس وائرس سے احتیاط کیلئے ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن نے امریکی صدر ٹرم کے دورہ سے ایک ماہ قبل ہی تمام ممالک کو انتباہ دیا ۔مرکزی حکومت نے لاپرواہی کی اور ریاستی چیف منسٹر کے سی آر نے کہاں کا کورونا صرف پیرا سٹیمول گولی کھالینے کی بات اور بعد میں کہتے ہیں جان ہے تو جہان پہلے اپنی زندگی بچائیںگے۔ بعد میں معیشت کے بارے میں سوچیں گے کہنے والے کے سی آر کو عوام زندگیوں سے ذیادہ معیشت کی فکر ہے اور وزیر آعظم مودی عوام کو 20 لاکھ کروڑدینے کا جھوٹا وعدہ کیا وزیر آعظم مودی اور چیف منسٹر دونوں بھی چور ہیں ادھر ریاست وزیر صحت ایٹالا راجندرہاسپیٹل میں مریض کے سلفی پر اعتراض اور غلط قرار دے رہے ہیں۔جبکے مریض کا طبی علاج کی ضرورت ہے ہاسپیثل میں طبی سہولیات نہ ہونے سے اسکا آکسیجن نکال دیاگیا اس پر تحقیقات کے بجائے سلفی کو غلط کہنا اور ہاسپٹل میں طبی سہولیات نہ ہونے سے بے موت دو افراد موت سے پہلے سید وسیم اور روی کمار نے ریکارڈ کیا ایسے کتنے لوگ مر رہے ہیں کورونا سے مرنے والے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 250 ہے ان دونوں کی بے وجہ موت کے خلاف کانگریس پارٹی ہیومن رائٹس کونس سے روجوع ہوگی اورسموٹو کے تحت کارو? کا مطالبہکرنے کی بات کہی مرکزی حکومت ایوشمان بھارت اور ریاستی حکومت آروگیہ شری اسکیم کے تحت عوام کی سرکاری اور کارپورٹ ہاسپٹل میں طبی علاج کی سہولت فراہم کرنے کے بجاے عوام کو اپنے حال پر چھوڑ دینے کا لگایا الزام ایوشمان بھارت اسکیم کیلیے مودی نہ اپنے جیب سے رقم دیرہے ہیں اور آروگیہ شری اسکیم کیلیے کے سی آر اپنے جیب سے رقم ادا کرہے ہیں عوام سے وصول کردہ ٹیکسوں سے ہی سب کچھ چل رہا ہے ریاستی حکومت نے ایک ہفتہ سے کورونا کے ٹیسٹ بند کردیے اور خانگی ہاسپیٹل اور لیاب کو حکومت کی جانب سے دیے گیے اصول پر کوئیعمل نہیں کرہاہے غریب عوام علاج کییلیے پریشان ہے سرکاری دوخانوں میں آکسیجن تک نہیں ہے سب کو ایک ہی علاج کورنٹائن ریاستی حکومت اس حد تک گرچکی عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر کے سی آر اخلاقی زمہ دری قبول کر فوری عہدے سے استفی دے شراب کے دوکانات اور دیگر ضروری سامان کے کاروبای تجارتی اداروں کو شام 4 / بجے بند کرونے اور صبح 6/ بجے تا شام 6/ بجے تک ہی اشیائے ضروری کیلیے مارکٹ اور بازر کو کھلا رکھنے کی اجازت اور شام6/بجے تا صبح 6/ بجے تک مکمل بند کرفیو رکھنے تاکہ کوئی بھی باہر نہ نکلے ریاستی حکوت سے مطالبہ کیا انہوں نے پیٹرول اور ڈیڑیل کی قیمتوں میں اضافہ سخت مذمت کی اور جس کا اثر اشیائے ضروری پر گرنے سے ہر غریب خاندان پر مالی بوجھ پڑھ رہا ہے اس موقع پر سابقہ بلدیہ چیرمین گری ناگہ بھوشنم اور بنڈہ شنکر اور کتہ موہن اور دیگر موجود تھے