ملک میں کورونا سے 2 مریضوں کی موت

   

نئی دہلی، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے دو مریضوں کی موت ہو گئی ہے اور ایکٹیو کیسز میں اضافہ جاری ہے اور اس دوران انفیکشن کے 322 فعال کیسز بڑھ گئے ہیں۔دریں اثنا، ملک میں کورونا ویکسینیشن جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,117 افراد کو ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔