ہمارے ملک میں ہمیں ازادی چاہیے، وہ ازادی جو ہمیں پہلے نصیب تھی، مجھے پولیس اٹھا کر لے جاۓ کوئی بات نہیں، وہ لوگ جیل کو جتنا چاہے بھرلیں۔
اس ملک کا مستقبل ہمارے ہاتھ میں ہے مودی اور امت شاہ کے ہاتھ میں نہیں ہے، ملک کیسے چلے گا ہم طئ کریں گے۔ اگر ازادی نہیں ملتی تو میں مرتے دم تک جد وجہد کرتے رہوں گی۔
ہمارے ملک میں آج ایسے لوگ اقتدار پر ہیں جنہیں کچھ نہیں اتا، نہ سیاست کرنی اتی ہے نہ تاریخ معلوم ہے نہ سماجی سائنس اتی ہے۔
ہمارے پڑوسی ممالک میں انہیں صرف 3 پڑوسی یاد ہیں، انہیں سری لنکا یاد نہیں ہے انہیں برما وچین یاد نہیں ہے۔
پوری ویڈیو دیکھیں۔
https://youtu.be/X9f6A7NaS58