نئی دہلی : لوک سبھا میں آج مرکزی مملکتی وزیرداخلہ نتیانند رائے نے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے ملک گیر سطح پر نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کی تیاری کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔