ملیشیا میں مزید 17 ہزار کورونا کیس

   

کوالالمپور: وزارت صحت کے مطابق، ملیشیا میں کووڈ۔ 19 کے 17,134 کیسز کی آمد کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 29,56,332 ہو گئی ہے ۔ملیشیا کی وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق نئے کیسز میں سے 139 متاثرہ غیر ممالک سے آئے ہیں جب کہ 17,004 مریض مقامی باشندے ہیں۔