ممبئی کے جنوب مشرقی سلم علاقہ گوونڈی کے ایک گھر میں تنہا رہنے والے دولت مند گداگر کی موت کے بعد 10 لاکھ روپئے برآمد ہوئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس اہلکاروں نے اُس کے گھر پہونچ کر مقامی افراد کی موجودگی میں رقم کی گنتی کی۔