ممبئی : آئی پی ایل میں آج ممبئی انڈینس نے ایس آر ایچ کو چار وکٹ سے ہرا دیا ۔ پہلے بیٹنگ کی دعوت پر حیدرآباد نے 162/5 بنائے ، جس پر میزبان ٹیم نے 166/6 کیساتھ جیت حاصل کی۔ 7میچوں میںممبئی کی یہ تیسری جیت ہوئی ۔