ممبئی نے لکھنؤ کو 54 رنز سے ہرا یا

   

ممبئی: ریان رکلٹن (58) اور سوریہ کمار یادو (54) کی نصف سنچریوں کے بعد جسپریت بمراہ (چار وکٹ) اور ٹرینٹ بولٹ (تین وکٹ) کی مہلک گیند بازی کی بدولت ممبئی انڈینز نے اتوار کو آئی پی ایل کے 45ویں مقابلے میں لکھنؤ سوپر جائنٹس کو 20ویں اوور میں 161 رن کے اسکور پر ڈھیر کرکے میچ 54 رنز سے جیت لیا۔ اس جیت نے ممبئی کو پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا ہے ۔
216 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لکھنؤ سپر جائنٹس کی شروعات خراب رہی