ممبئی 22اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی کے ایک شاپنگ سنٹر جو مصروف کرافوڈ مارکٹ میں واقع ہے، بھڑک اُٹھی، تاہم کسی انسانی جان کے ضائع ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ یہ علاقہ ممبئی کے قلب میں واقع ہے۔